احمد ندیم قاسمی نمبر

شمارہ ۵، اکتوبر تا دسمبر 2006ء

 

مدیر

اعجاز عبید

 

کیا کیا عزیزو دوست ملے میرؔ خاک میں

ناداں یہاں کسو کا کسو کو بھی غم ہوا

 

احمد ندیم قاسمی

 

وفات 10 جولائ 2006ء

کون کہتا ہے کہ موت آئ تو مر جاؤں گا

میں تو دریا ہوں سمندر میں اُتر جاؤں گا



تصویر

مشمولات

سمت

آپ بغیر کسی سافٹ ویر کے اردو لکھ سکتے ہیں، ای میل کر سکتے ہیں۔ گوگل میں اردو میں ٹائپ کریں اور اردو میں درست نتائج دیکھیں

اردو تحریر پرامداد 
اردو لائبریری
اردو کتابوں کی ای پبلشنگ
اردو کمپیوٹنگ کے مختلف پروجیکٹس
اردو کمپیوٹنگ کا سنگِ میل یاہو گروپ